Blogger Complete Urdu Tutorial

Blogger Complete Urdu Tutorial
In this tutorial you will learn how to make a blog on google blogger. This is a step-by-step tutorial in urdu. You can make your blog within an hour. So, Publish your passions your way. Whether you'd like to share your knowledge, experiences or the latest news, create a unique and beautiful blog for free. Stay connect with us for more tutorials and articles.

Blogger Urdu Tutorial     بلاگر اردو ٹیوٹوریل

  کی مدد سے آپ صِرف ایک گھنٹہ میں بلاگ بنانا سیکھ سکتے ہیں Blogger Urdu Tutorial
بلاگر اردو ٹیوٹوریل کی مدد سے آپ نہ صرف ایک پروفیشنل بلاگر بن سکتے ہیں بلکہ آپ بلاگنگ کے ذریعے پیسے بھی کما سکتے ہیں۔

Blogger.com   گُوگل بلاگر

گوگل بلاگر ایک فری بلگ پبلشنگ سروس ہے جس میں آپ روزانہ کی بنیاد پر بلا گز لکھ سکتے ہیں۔ بلاگر کو پائیرا لیبز نے ڈویلوپ کیا اور گوگل نے اسے متعارف کرایا۔ عام طور پر بلاگر کے بلاگز کو گوگل ہوسٹ کرتا ہے  ایک بلاگر ایک اکاؤنٹ پر سو بلاگز بنا سکتا ہے۔  بلاگر کو آپ کسی بھی مقصد کے لیے استعمال کرسکتے ہیں ۔ گوگل نے بلاگر کی سروس استعمال کرنے والوں کے لیے گوگل ایڈ سینس کی سہولت بھی دی ہے جس سے آپ پیسے کما سکتے ہیں۔
Blogger is a blog publishing service that allows multi-user blogs with time stamped entries. It was developed by Pyra Labs, which was bought by Google in 2003. Generally, the blogs are hosted by Google at a subdomain of blogspot.com. A user can have up to 100 blogs per account.

بلاگر پر اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ کار

گوگل بلاگر پر اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کے پاس جی میل اکاؤنٹ کا ہونا ضروری ہے اس کے بغیر آپ گوگل بلاگرپر اکاؤنٹ نہیں بنا سکتے۔ اگر آپ کے پاس جی میل اکاؤنٹ پہلے ہی سے موجود ہے تو ٹھیک ہے ورنہ آپ  درج ذیل لنک سے جی میل اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
جب آپ کاجی میل  اکاؤنٹ بن جائے تو آپ اس لنک پر جائیں


آپ کے سامنے اس طرح کا پیج اوپن ہوگا آپ اس میں اپنے بلاگ کا نام یعنی ٹائٹل اور بلاگ کا لِنک یعنی ایڈریس لکھ سکتے ہیں۔

بلاگ کا ٹائٹل اور ایڈریس لکھنے کے بعد آپ نیچے دئیے گئے ٹیمپلیٹس یعنی ڈیزائنز میں سے کو ئی ڈیزائن  سلیکٹ کریں ڈیزائن کو آپ بعد میں بھی سیٹ کرسکتے ہیں۔ جب آپ کا بلاگ بن جائے تو  بائیں طرف اس طرح کے لنکس یا کیٹیگریز نظر آئیں گی۔

Posts:  پوسٹس یا آرٹیکلز

اس میں پہلی کیٹیگری پوسٹس کی ہے آپ  نئی پوسٹ لکھنے کے لیے نیو پوسٹ کے بٹن پر کلک کریں گے اس میں آپ اپنے بلاگ کے مطابق کوئی بھی پوسٹ لکھ سکتے ہیں
سب سے پہلے پوسٹ کا ٹائٹل لکھیں
اس کے بعد دائیں سایئڈ پر لیبل کو سلیکٹ کریں وہاں آپ اپنی پوسٹ کی کیٹیگری کا نام لکھ سکتے ہیں جو کہ بعد میں آپ کو کیٹیگری مینیوز بنانے کے لیے کام آئے گی

دائیں طرف ہی سرچ ڈسکرپشن میں آپ اپنی پوسٹ کے بارے میں کم سے کم سو اور زیادہ سے زیادہ دوسوپچاس الفاظ میں بتائیں گے کہ یہ پوسٹ کس کے بارے میں ہے ۔ اس ڈسکرپشن کو سرچ انجننز آپ کے بلاگ کی آپٹیمائزیشن کے لیے استعمال کریں گے۔
اب آپ اپنی پوسٹ کی طرف آئیں، آپکی پوسٹ کم سے کم چھے سو اور زیادہ سے زیادہ چودہ سو الفاط کی ہونی چاہیئے اور اس میں ہیڈنگز، مشہور کی ورڈز ، تصاویراور لنکس ضرور ہوں۔

نوٹ: آپکی پوسٹ کسی دوسرے بلاگ یا ویب سائٹ سے کاپی پیسٹ نہیں ہونی چاہئے ورنہ آپکے بلاگ کی ریٹنگ کم ہو جائے گی اور کاپی پیسٹ کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ویب سائٹ کارروائی بھی کر سکتی ہے۔ ہاں البتہ آپ اس پوسٹ میں تھوڑی بہت تبدیلی کر کے اس  کو پبلش کر سکتے ہیں۔

کاپی پیسٹ یا ڈُپلیکیٹ ڈیٹا

کیا آپکا کنٹینٹ یا پوسٹس کاپی پیسٹ ہیں ؟ یہ چیک کرنے کے لیے آپ درج ذیل ویب سائٹس پر جا ئیں اور وہاں اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کا ایڈریس لکھیں ساری معلومات آپکے سامنے آ جائیں گی۔
  1. copyscape.com
  2. seoreviewtools.com/duplicate-content-checker
  3. https://www.plagiarismsoftware.net
  4. siteliner.com
  5. plagspotter.com
  6. smallseotools.com/plagiarism-checker
  7. plagiarisma.net
  8. webseoanalytics.com/free/seo-tools/duplicate-content-checker.php

تصاویر اور وڈیوز

آپ اپنے بلاگ میں تصاویر اور وڈیوز بھی شامل کر سکتے ہیں
آپ اِنزرٹ پکچر کے آپشن پر کلک کرکے اپنی پوسٹ میں تصویر لگا سکتے ہیں اور اِنزرٹ وڈیو کے آپشن پر کلک کر کے  آپ وڈیو اپ لوڈ بھی کرسکتے ہیں اگر آپ وڈیو اپ لوڈ نہیں کرنا چاہتے تو  آپ یوٹیوب وڈیو سے کسی بھی وڈیو کا لنک وہاں پیسٹ کریں یوٹیوب وڈیو آپ کی بلاگ پوسٹ میں شامل ہو جائے گی۔

States سٹیٹس

سٹیٹس میں آپکی بلاگ پوسٹس کا جائزہ ہے جس میں  یہ بتایا گیا ہے کہ آپ کی کون کون سی پوسٹس    لوگوں نے سرچ انجن میں سرچ کر کے وِزٹ کی ہیں اور  کتنی دفعہ دیکھی گئی ہیں۔  اصل میں سرچ انجن میں سرچ کے دوران وِزیٹر اپنے سرچ کی ورڈز لکھتے ہیں اور ان کی ورڈز سے مطابقت رکھنے والے سرچ رزلٹس گوگل یا کوئی اور سرچ انجن دکھاتا ہے۔
سٹیٹس کے آپشن میں آپکی پوسٹس، ٹریفک کے ذرائع ( یعنی آپکے بلاگ پر ٹریفک کن سرچ انجنز یا سوشل میڈیا سے آرہی ہے) ، سرچ  کیے گئےکی ورڈز اور ٹریفک کن ممالک سے آرہی ہے اور کس ملک کے زیادہ وِزیٹر ہیں ان سب کی تفصیلاََ معلومات سٹیٹس کے آپشن میں ہوتی ہیں۔

Comments  کمینٹس

کمینٹس کے آپشن میں پبلش کے ہوئے کمنٹس اور سپیم کمینٹس کے بارے میں بتایا گیا ہے۔   سپیم کمینٹس کیا ہوتے ہیں؟

Spam Comments

Comment spam is a term used by spam blacklist servers such as Project Honey Pot to refer to a broad category of spambot or spammer postings which abuse web-based forms to post unsolicited advertisements as comments on forums, blogs, wikis and online guestbooks.

Earnings  اَرنِنگز

ارنِنگز کے آپشن میں گوگل آپ کو اپنے بلاگ یا ویب سائٹ سے پیسے کمانے کا موقع بھی دیتا ہے  اگر آپ کے بلاگ بر کم سے کم تیس ،چالیس پوسٹس ہیں اور ان پر ٹریفک بھی اچھی خاصی ہے تو آپ گوگل ایڈسینس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں بلکہ جیسے ہی آپکا بلاگ یا ویب سائٹ گوگل ایڈسینس کی اہل ہو گی آپ کو گوگل خود ہی بتا دے گا۔اور آپ کے بلاگ پر ارننگز کے آپشن میں اپلائی فار ایڈسینس کا بٹن آجائے گا جہاں پر کلِک کر کے آپ ایڈسنس کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔

گوگل ایڈسینس پر اپلائی کرنے  سے پہلے  جن باتوں کا پتہ ہونا چاہئے، وہ درج ذیل ہیں
  1. Good Looking Professional Blog
  2. 40-50 Posts
  3. Your Age should be 18 Year
  4. Blog Posts should be in English
  5. No copy right content on your blog
  6. No Vulgar or Abuse content
  7. Daily minimum 2000 Page views
جب آپ کا بلاگ مطلوبہ معیار پر پورا اتر جائے تو آپ گوگل ایڈسینس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
جب آ پ کا بلاگ اپروو ہو جائے تو آپ کو گوگل کی طرف  میل آئے گی کہ آپ کے بلاگ یا ویب سائٹ کو ایڈسینس اکاؤنٹ دے دیا گیا ہے۔
اس کے بعد آپ اپنے بلاگ  کے پیجز اور پوسٹس پر ایڈکوڈ پیسٹ کریں آپ کے بلاگ  پر ایڈز نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔  جب کوئی یوزر یا وِزیٹر کسی ایڈ پر کلک کرے گا یا کوئی امپریشن دے گا تو آپ کو اس کے پیسے ملیں گے۔
جیسے ہی آپ کے ایڈسینس اکاؤنٹ میں سو ڈالرز ہوجائیں تو آپ گوگل سے رقم کا تقاضا کر سکتے ہیں۔ گوگل سے آپ اپنی رقم   وائر ٹرانسفر،بینک ٹرانسفر، چیک یا ویسٹرن یونین کے ذریعے منگوا سکتے ہیں۔

Campaigns کمپینز

اگر آپ گوگل پر اپنے بلاگ ، ویب سائٹ یا پراڈکٹ کی پبلسٹی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ گوگل ایڈ ورڈز استعمال کر سکتے ہیں۔

Pages  پیجز

پیجز کے آپشن میں آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کے لیے پیجز بنا سکتے ہیں

For Example:  About Us, Contact, Privacy Policy, Term and Conditions, Categories,

Layout   لے آؤٹ

لے آؤٹ آپ کے انسٹال شدہ ڈیزائن یا تھِیم کا ماڈل یا خاکہ ہوتا ہے جس میں آپ کے بلاگ  کے ہیذر، فوُٹر، باڈی، سائیڈ بار اور گیجٹ کی پلیسمنٹ ہوتی ہے۔ اگر آپ کسی   گیجٹ کو ایڈِٹ کرنا چاہتے ہیں تو ایڈِٹ کے آپشن پر کلک کر کے ایڈِٹ کر سکتے ہیں ۔ لے آؤٹ میں آپ نیا گیجٹ شامل بھی کر سکتے ہیں۔  گیجٹس میں آپ ٹیکسٹ ، ایچ ٹی ایم ایل یا جاوا کوڈ پیسٹ کر سکتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ اسے ایڈز کی پلیسمنٹ، کیلنڈر، سوشل میڈیا ، پاپولر پوسٹس اور ٹیک کی ورڈز کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ آپ ایڈ گیجٹ کے آپشن پر کلک کر کے گوگل بلاگر کے بے شمار گیجٹس اپنے بلاگ میں شامل کر سکتے ہیں۔
لے آؤٹ کے آپشن میں آپ اپنے بلاگ کا لوگو اور ٹائٹل بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔

Template  ٹیمپلیٹ

ٹیمپلیٹ کے آپشن میں آپ اپنے بلاگ کے ٹیمپلیٹ کو ایڈِٹ کر سکتے ہیں اور اس کا ڈیزائن یا تھِیم بھی تبدیل کر سکتے ہیں آپ اپنے بلاگ کو صرف اسی وقت ایڈٹ کریں جب آپ کو ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس اور جاوا پر اچھی کمانڈ ہو۔  کسٹومائز کے آپشن پر کلک کر کے آپ اپنے بلاگ  کا بیک گراؤنڈتبدیل کر سکتے ہیں ، آپ اپنے بلاگ کی چوڑائی یعنی وِڈتھ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔  ایڈوانس کے آپشن میں آپ اپنے  بلاگ کے فونٹس، کلرز، امیج، گیجٹس اور ٹیکسٹ کلرز تبدیل کر سکتے ہیں ۔ آپ اپنی کسٹم سی ایس ایس بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔

Settings   سیٹنگز

سیٹنگز کا آپشن آپ کے بلاگ کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی  حیثیت رکھتا ہے ۔  اس آپشن کو استعمال کرنے میں آپ کو مہارت ہو نی چاہئے۔

Basic

Title:  Edit Your Blog Title Description: Describe About Your Blog Privacy:  Edit Privacy by Clicking “Yes” option. Publishing: If you want to change your “Blog Address” , click on edit. And If you want to use your custom domain name click on + Setup a 3rd party URL for your blog.

Search preferences

This option is very important for your blog search optimization and set this option very carefully.

Other

In “Other” option you can delete, make backup content for your blog and you can also import your blog content. You can use Google Analytics to view visitor states briefly. Now Make a Blog for Yourself and Become A

Professional Blogger

[Android Apps][list][#009900]
[recentposts]
Name

Android,32,Android Apps,69,Android Games,46,Apple iPhone,7,Blogger,1,Blogger Themes,103,Blogger Widgets,35,Bloggers Academy,11,Blogging,87,Business,11,Computers,34,Earn Money Online,62,Education,3,Emerging Tech,1,Facebook,19,Featured,68,Food and Drink,12,Free eBooks,17,Gadgets,1,Google,21,Google Adsense,17,Google Analytics,2,Health and Fitness,36,How to,108,HTML Templates,15,HTML5 Templates,21,Internet,66,Internet Marketing,39,iPhone Apps,3,Islamic,1,Jobs,6,Learn HTML,10,Learn SEO,13,Lifestyle,17,Photos and Images,12,Responsive Blogger Themes,22,Reviews,5,Scripts,3,SEO,143,SEO Softwares,20,SEO Tools,19,Simulators,7,Smartphones,26,Social Media,62,Softwares,66,Student Corner,7,Technology,39,Telecom,8,Tips and Tricks,118,Tutorials,89,Twitter,8,Utilities,5,Web,17,Webmaster Tools,18,Wifi,2,Windows,9,Windows 10,40,Windows 7,11,Windows 8,8,Windows 8.1,8,WordPress,24,Wordpress Plugins,24,WordPress Themes,132,Youtube,10,
ltr
static_page
Tech Pundit: Blogger Complete Urdu Tutorial
Blogger Complete Urdu Tutorial
Blogger is a blog publishing service that allows multi-user blogs with time stamped entries. Blogger Urdu Tutorial will help You to learn complete blogspot.
Tech Pundit
https://www.techpundit.net/p/blogger-urdu-tutorial.html
https://www.techpundit.net/
https://www.techpundit.net/
https://www.techpundit.net/p/blogger-urdu-tutorial.html
true
6556102263669482581
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share. STEP 2: Click the link you shared to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy